مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔حملہ آوروں نے اینٹوں کے ذریعہ امریکی سفیر کے قافلے کو نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں امریکی سفیر اور اس کے قافلے میں موجود افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
بنگلہ دیش میں نامعلوم مسلح افراد نے امریکی سفیر کی گاڑی پر حملہ کیا ہے۔
News ID 1882818
آپ کا تبصرہ